ورلڈ ٹی ٹونٹی،شرجیل خان پھر بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام
تازہ ترین : 1
ورلڈ ٹی ٹونٹی،شرجیل خان پھر بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام

ورلڈ ٹی ٹونٹی،شرجیل خان پھر بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستانی اوپنر شرجیل خان تیز آغاز کے بعد پوویلین لوٹ گئے۔ کولکتہ میں جاری میچ میں شرجیل خان نے الامین حسین کے ایک اوور میں 2چھکوں اور ایک چوکے سے اپنے خطرناک عزائم ظاہر کیے تاہم عرفات سنی کے اگلے ہی اوور میں جارحانہ شاٹ کھیلتے ہوئے بولڈ ہوگئے۔ ۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 20:37:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں