اہلِ محلہ نے کم سن بچی کے اغواء کو کوشش ناکام بنا دی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 16 مارچ 2016 20:29

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 مارچ۔2015ء) اہلِ محلہ نے کم سن بچی کے اغواء کو کوشش ناکام بنا دی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ عمران اور اس کے تین ساتھیوں نے گرین سٹی کے عبدالرحیم کی 11سالہ طالبہ (س) کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرنے کی کوشش کی تو بچی نے شور مچادیا جس پر اہل محلہ اکٹھے ہو گئے تو وہ فرارہوگئے تاہم جاتے ہوئے طالبہ کے گلے کی طلائی چین چھین کر لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔