ہارون آباد کی نامور شخصیات پر کتاب
تازہ ترین : 1

ہارون آباد کی نامور شخصیات پر کتاب

ہارون آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 مارچ۔2015ء) بہاولنگر کے سینئر صحافی مصنف غریب اﷲ غازی ہارون آباد کی نامور شخصیات پر کتاب ترتیب دے رہے ہیں جن میں ہارون آباد کے نامور سیاسی سماجی ،مذہبی تعلمی شخصیات کا تعارف انٹر ویوز شامل کیے جا رہے ہیں۔ یہ ان کی نے اپنی 11ویں تصنیف ہوگی جس میں وکلاء ،صحافی ،کھلاڑی ،لوک فنکار اور ہر شعبہ میں نامور افراد کے کوائف دئیے جائیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 20:22:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں