حامد میر نے آفریدی کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والوں سے معافی کا مطالبہ کر ..
تازہ ترین : 1
حامد میر نے آفریدی کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والوں سے معافی ..

حامد میر نے آفریدی کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والوں سے معافی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16مارچ۔2016ء)حامد میر نے آفریدی کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والوں سے معافی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے اپنے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے کپتان شاہد آفریدی نے شاندار آل راونڈ کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کی فتح میں اہم ترین کردار ادا کیا۔ شاہد آفریدی کی اس شاندار کارگردگی کے بعد معروف صحافی اور تجزیہ نگار حامد میر کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ حامد میر نے مطالبہ کیا ہے کہ آفریدی کی اس شاندار کارگردگی کے بعد وہ تمام افراد جو ان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کر رہے تھے انہیں اب معافی مانگنی چاہیے۔

حامد میر نے آفریدی کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والوں سے معافی ..

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 19:58:47

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں