پاکستان کیخلاف بنگلا دیش کی ٹیم میں2 مشکوک بولنگ ایکشن والے بولرز شامل
فاسٹ بولر تسکین احمد اور اسپنر عرفات سنی کا بولنگ ایکشن نیدر لینڈز کیخلاف میچ میں رپورٹ ہوا
بدھ 16 مارچ 2016 19:57
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم میں2 مشکوک بولنگ ایکشن والے بولرز شامل تھے،جن میں فاسٹ بولر تسکین احمد اور اسپنر عرفات سنی شامل تھے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین ایڈن گارڈن میچ کھیلا گیا،جس میں بنگلا دیش کی ٹیم میں2 ایسے بولرز بھی شامل تھے جن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیا جا چکا ہے۔
فاسٹ بولر تسکین احمد اور اسپنر عرفات سنی کا بولنگ ایکشن گزشتہ ہفتے نیدر لینڈز کے خلاف میچ میں رپورٹ ہوا۔ امپائر روڈ ٹکر اور ایس روی نے دونوں بولرز کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیا۔ آئی سی سی نے دونوں بولرز کی بائیو مکینک رپورٹ ایک ہفتے میں طلب کی لیکن بنگلہ دیش بورڈ نے ابھی تک رپورٹ جمع نہیں کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.