وزیراعظم کی پی ایس 59 بدین کے ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدوار اسماعیل راہو کو مبارکباد ..
تازہ ترین : 1

وزیراعظم کی پی ایس 59 بدین کے ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدوار اسماعیل راہو کو مبارکباد ، نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے اسماعیل راہو کو پی ایس 59 بدین سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسماعیل راہو کو ٹیلی فون کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے اسماعیل راہو کو پی ایس 59بدین سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 19:54:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں