نیشنل بک فاؤنڈیشن نے غلام مصطفی حبیب اللہ کی کتاب ”اعداد و اشکال کا کمال“ شائع ..
تازہ ترین : 1

نیشنل بک فاؤنڈیشن نے غلام مصطفی حبیب اللہ کی کتاب ”اعداد و اشکال کا کمال“ شائع کردی

اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) نیشنل بک فاؤنڈیشن (این بی ایف) نے غلام مصطفی حبیب اللہ کی کتاب ”اعداد و اشکال کا کمال“ شائع کر دی۔ این بی ایف کے مطابق مصنف غلام مصطفی حبیب اللہ کی کتاب تمام بک شاپس اور سٹالز پر موجود ہے جبکہ ریڈرز کلب کے ممبران کتاب پر پچاس فیصد رعایت بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ مصنف نے اپنی کتاب میں حساب سمیت تین موضوعات کو بہت وضاحت کے ساتھ بیان کیا ہے۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 18:48:47

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں