ننگ بو سٹی کے میئر کیخلاف پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا آغاز
تازہ ترین : 1

ننگ بو سٹی کے میئر کیخلاف پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا آغاز

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء/شنہوا) مشرقی چین کے صوبے ژی جیانگ کے شہر ننگ بو کے میئر کے خلاف پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں ۔ میئر لوزی یو چین کی کمیونسٹ پارٹی ننگ بو میونسپل کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری بھی ہیں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے پارٹی کے ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی کی جس پر سینٹرل کمیشن برائے ڈسپلن انسپیکشن نے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 17:57:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں