ماہی گیر ٹرالر ڈبونے پر چین کا ارجنٹائن سے احتجاج
ٹرالر پر سوار عملے اور تمام ماہی گیروں کو بچا لیا گیا
بدھ 16 مارچ 2016 17:57
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء/شنہوا) چین نے ارجنٹائن کی طرف سے چینی ٹر الر کو ڈبونے کے واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا ہے، یہ واقعہ گذشتہ روز ارجنٹائن کے ساحل کے قریب پیش آیا جہاں ارجنٹائن کے کوسٹ گارڈ نے ایک چینی ٹر الر کا تعاقب کیا جو سمندر میں مچھلیاں پکڑ رہا تھا ، انہوں نے تعاقب کر کے ٹریلر پر فائرنگ کر دی جس سے وہ سمندر میں ڈوب گیا ، چینی ٹریلر پر عملے کے 4 جبکہ28ماہی گیر سوار تھے ، حادثے میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا ، عملے کے افراد کو ارجنٹائن کے کوسٹ گارڈ عملے نے بچا لیا جبکہ ماہی گیروں کو ایک چینی کشتی نے ریسکیو کیا ۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مودی حکومت لداخ کے پہاڑوں کو فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ، سونم وانگچک
-
عالمی رہنماوں کی پیوٹن کو صدر بننے پر مبارکباد
-
بنگلا دیش 2023 میں دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار
-
برطانیہ،3ماہ کی نومولودبچی ہارٹ اٹیک سے چل بسی
-
دلہن کی خودکشی پر سسر اور ساس کو زندہ جلا دیا گیا
-
ایلون مسک کا منشیات استعمال کرنے کا اعتراف
-
اقتصادی پابندیوں نے چین، روس اورایران کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کردیا
-
سعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پرمبارکباد
-
یورپی یونین حماس اور اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق
-
بائیڈن کے ہاں کینیڈی خاندان کی دعوت
-
اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد
-
جمائمہ گولڈ اسمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.