بھمبر،برنا لہ میں اتوارکو مجلس عزا منعقد ہو گی
تازہ ترین : 1

بھمبر،برنا لہ میں اتوارکو مجلس عزا منعقد ہو گی

بھمبر ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) سید الشہدا حضرت اما م حسین کی عظیم قر با نیوں کو خرا ج عقید ت پیش کر نے کے حوا لے سے بیت الحسن مو ئیل چھمب افتخا ر آباد تحصیل برنا لہ میں 20ما رچ اتوارکو مجلس عزا منعقد ہو گی خاکپا ئے در بتول گیلا نی بر ادران مو ئیل چھمب کے زیر اہتما م شہادت حضرت اما م حسین مجتبیٰ سے ذا کر ین اہلسنت سید محسن رضا گیلا نی ،مظفر حسین چوہدری آف گجرا ت ،علامہ سید وجا ہت علی شیرازی آف بھمبر ،مفسر قرآن علامہ حا فظ تصد یق حسین آف لا ہو ر ،ذا کر اہلسنت حبیب رضا حیدری آف وینکے تا رڑ ،وکیل بنوہا شم علامہ سید ہا رون علی گیلا نی ، سید ضیغم عباس ،سید ذوالفقار جعفر ی فلسفہ شہادت پر روشنی ڈا لتے ہو ئے نواسہ رسول جگر گوشہ بتو ل اور انکے خا ندا ن کی بے مثا ل قر با نیوں سے مجلس عزا میں واقعہ کر بلا کی یاد کو تازہ کرینگے جبکہ اختتا م مجلس پر شبیہ تا بو ت اما م حسین مجتبیٰ علیہ اسلا م بھی بر آمد ہو گا اورشر کا ء مو منین میں حسینی لنگر بھی تقسیم کیا جا ئیگا ۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 17:46:30

اپنی رائے کا اظہار کریں