سام سنگ نے چھوٹے اور درمیانے درجے کی انٹر پرائززکیلئے پرو ایکسپریس C30سیریز MFPs متعارف کرادی
بدھ 16 مارچ 2016 17:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء)سام سنگ الیکٹرانکس نے کم لاگت اور زیادہ پیداواری خصوصیات کی حامل نئی پرو ایکسپریس C30سیریز ملٹی فنکشن پرنٹرز(MFPs)متعارف کرادی ہے ۔پرو ایکسپریس C30سیریز چھوٹے اور درمیانے درجے کی کمپنیوں اور خاص کر پروفیشنلز سروسز اور ریٹیل کا کاروبار کرنے والوں کیلئے زیادہ فائدہ مند ہے جہاں وہ پرنٹنگ کی لاگت کم کرکے اپنی پیداواریت میں اضافہ کرسکیں گے ۔
پرنٹرز کی یہ نئی سیرز تین ماڈلز میں دستیاب ہے جس میں C3010ND،C3060ND اور C3060FR.شامل ہیں۔سام سنگ الیکٹرانکس کے سینئر وائس پریذیڈنٹ برائے پرنٹنگ سالوشنز بزنس David SW Song, کا کہنا ہے کہ سام سنگ نے چھوٹے اور درمیانے درجے کی انٹر پرائزز اور ورکشاپ صارفین کیلئے لو ٹوٹل کاسٹ آف اونر شپ (tco)کے ساتھ حقیقی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی میعاری مصنوعات کی فراہمی کیلئے خود کو منوایا ہے اور کاروباری اعتبار سے بہترین پرنٹنگ ڈیوائسز کی تیاری کے حوالے سے سام سنگ مستقبل میں بھی اپنے معیار اور جدت کو برقرار رکھے گی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.