شاہد آفریدی بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی چھا گئے

بدھ 16 مارچ 2016 17:09

شاہد آفریدی بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی چھا گئے

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16مارچ2016ء ) ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی چھا گئے ۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیش کیخلاف ورلڈ ٹی ٹونٹی کے پہلے میچ میں پاکستانی آل راؤنڈر نے 19گیندوں پر 49رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلنے کے بعد اپنے پہلے ہی اوور میں صابر رحمان کی قیمتی وکٹ حاصل کی ۔