پاکستان کیخلاف میچ میں بنگلہ دیش کے دو مشکوک باؤلرز بھی شامل
7 دن گزرنے کے باوجود تسکین احمد اور عرفات سنی کی بائیو مکینک رپورٹ آئی سی سی کو جمع نہیں کرائی گئی
بدھ 16 مارچ 2016 16:57
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم میں دو ایسے بولرز بھی شامل کئے گئے جن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیا جا چکا ہے۔
(جاری ہے)
فاسٹ بولر تسکین احمد اور اسپنر عرفات سنی کا بولنگ ایکشن گزشتہ ہفتے نیدر لینڈز کے خلاف میچ میں رپورٹ ہوا۔ امپائر روڈ ٹکر اور ایس روی نے دونوں بولرز کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیا۔ آئی سی سی نے دونوں بولرز کی بائیو مکینک رپورٹ ایک ہفتے میں طلب کی لیکن بنگلہ دیش بورڈ نے ابھی تک رپورٹ جمع نہیں کرائی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.