محمد عامر نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں انوکھا اعزاز حاصل کرلیا
تازہ ترین : 1
محمد عامر نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں انوکھا اعزاز ..

محمد عامر نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں انوکھا اعزاز حاصل کرلیا

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16مارچ2016ء )قومی فاسٹ باؤلرمحمد عامر نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں انوکھا اعزاز حاصل کرلیا ہے ۔ ایڈن گارڈنز میں جاری میچ میں محمد عامر نے بنگالی اوپنر سومیا سرکار کو پہلے ہی اوور میں پوویلین بھیجا تو یہ انکے کیریئر میں 7واں موقع تھا جب انہوں نے اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کی ،عامر یہ کارنامہ سب سے زیادہ بار سرانجام دینے والے باؤلر بن گئے ہیں ۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 16:57:01

اپنی رائے کا اظہار کریں