قومی اسمبلی ، مشتر کہ اجلاس بلانے کی تحریک حکومتی درخواست پر پھر 2دن کیلئے موخر
بدھ 16 مارچ 2016 16:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی میں پی آئی اے کو کارپوریشن سے پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کے ترمیمی بل کی منظوری کیلئے مشتر کہ اجلاس بلانے کی تحریک حکومت کی درخواست پر دوسری مرتبہ 2دن کیلئے موخر کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر مر تضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔
اجلاس میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے ایجنڈے میں شامل سینیٹ کی جانب سے پاکستان انٹر نیشنل اےئر لائن (تبدیلی)بل 2016پر غور وخوض اور منظوری کیلئے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس بلانے کی تحریک 2دن مزید موخر کر نے کی درخواست کر تے ہوئے کہا کہ حکومت بل کی منظوری کیلئے اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کر رہی ہے تاکہ بل کو اتفاق رائے سے منظور کرا یا جا سکے ،اسلئے اس تحریک کو مزید 2دن کیلئے موخر کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.