یورپی کونسل کے صدر ڈونالڈ ٹسک 17 مارچ کو ترکی کا دورہ کریں گے
تازہ ترین : 1

یورپی کونسل کے صدر ڈونالڈ ٹسک 17 مارچ کو ترکی کا دورہ کریں گے

برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)یورپی کونسل کے صدر ڈونالڈ ٹسک 17 مارچ کو ترکی کا دورہ کریں گے ۔ یورپی یونین کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ڈونالڈ ٹسک 17 مارچ کو ترکی کا دورہ کریں گے جس میں برسلز میں منعقد ہونے والے ترکی۔یورپی یونین اجلاس میں شامی مہاجرین کے بحران کے بارے میں موضوع پر تفصیلی بات چیت کی جا ئے گی۔ ٹسک دورہ ترکی سے قبل جنوبی قبرص کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ اس موضوع پر قبرصی لیڈر کوحمایت کیلئے راضی کرنے کی کوشش کریں گے۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 15:19:25

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں