تمام اسکیمیں جلد مکمل کیں جائیں، وزیر زرا عت سردار علی نواز خان مہر
تازہ ترین : 1

تمام اسکیمیں جلد مکمل کیں جائیں، وزیر زرا عت سردار علی نواز خان مہر

کراچی ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) سندھ کے وزیر زرا عت سر دا ر علی نوا ز خا ن مہر نے محکمے کے افسرا ن اور عملے کو ہدا یت کی ہے کہ وہ تندہی اور جا نفشا نی سے کا م کریں اور تما م اسکیمو ں اور منصوبو ں کی بر وقت تکمیل کے لئے کمر بستہ ہو جا ئیں ۔آج اپنے دفتر میں ایک اجلا س سے خطا ب کیا جس میں سیکریٹری زرا عت شا ہد گلزا ر شیخ کے علا وہ دیدا ر احمد بھٹو ڈائریکٹر انفا ر میشن سندھ نے بھی شرکت کی ۔صوبا ئی وزیر نے کہا کہ افسرا ن مسا ئل کے حل کے لئے کو ششیں تیز کریں اور جو منصوبے جا ر ی ہیں ان کو مکمل کر نے کے لئے احکاما ت پر عمل کریں۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 14:37:42

اپنی رائے کا اظہار کریں