سندھ پولیس میں ایک ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا انکشاف،70پولیس افسران کو نوٹس جاری
تازہ ترین : 1

سندھ پولیس میں ایک ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا انکشاف،70پولیس افسران کو نوٹس جاری

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) سندھ پولیس میں ایک ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا انکشاف، نیب نے 70پولیس افسران کو نوٹس جاری کردیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو نیب حکام نے سندھ پولیس میں ایک ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا انکشاف ہونے پر 70پولیس افسران کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ نیب نے 3 ڈی آئی جیز کو بھی نوٹس جاری کئے جبکہ کراچی سمیت اندرون سندھ کے 19 ایس ایس پیز کوبھی نوٹس جاری کئے گئے ۔ذرائع کے مطابق نیب حکام نے 13ڈی ایس پیز، 7اے ایس آئی، کلرک اور جونیئر کلرک کو بھی نوٹس جاری کئے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 14:34:42

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں