قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ بدھ کو ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 14:15:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں