وزیر خارجہ جان کیری آئندہ ہفتے روس کا دورہ کریں گے

بدھ 16 مارچ 2016 13:52

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) امریکی ویزر خارجہ جان کیری شام کے بحران پر بات چیت کے لئے آئندہ ہفتے روس کا دورہ کریں گے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں امریکی سفیر ستافین ڈی میستوارا نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وزی۔

(جاری ہے)

ر خارجہ جان کیری چاروں اعلی روسی حکام کے ساتھ ملاقات کر کے شام کے بحران اور دیگر اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ یہ دورہ اپنے کیوبا کے دورہ سے واپسی پر کریں گے تاہم انہوں نے دورے کی حتمی تاریخ نہیں بتائی ۔

متعلقہ عنوان :