شاہینوں کی حتمی فائنل الیون او ر آفیشلز کو سخت سکیورٹی حصار میں گراؤنڈ پہنچا یا ..
تازہ ترین : 1

شاہینوں کی حتمی فائنل الیون او ر آفیشلز کو سخت سکیورٹی حصار میں گراؤنڈ پہنچا یا گیا

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ٹاپ 10 مرحلے میں شاہین ایشیا کپ میں شکست کا بدلہ چکانے کیلئے حتمی فائنل الیون اور آفیشلز کو سخت حفاظتی حصار میں میدان میں لایا گیا ۔پاکستان کی فائنل الیون میں شرجیل خان، احمد شہزاد، محمدحفیظ ، شعیب ملک، عمراکمل، سرفرازاحمد، شاہد آفریدی، عمادوسیم ، وہاب ریاض ، محمد عامراورمحمدعرفان کو شامل کیا گیا ہے جبکہ خالد لطیف ، محمد نواز، انور علی اور محمد سمیع فائنل الیون میں جگہ بنانے میں ناکارم رہے ہیں۔ شاہینوں کو ہوٹل سے سخت حفاظتی حصار میں ایڈن گارڈن کولکتہ پہنچایا گیا

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 13:45:56

اپنی رائے کا اظہار کریں