اوکاڑہ میں واپڈا اہلکاروں کی کارروائی ،21 افراد پکڑ لئے
تازہ ترین : 1

اوکاڑہ میں واپڈا اہلکاروں کی کارروائی ،21 افراد پکڑ لئے

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)واپڈا اہلکاروں کی کاروائی ، 21 افراد بجلی چور ی کرتے ہوئے پکڑلئے ۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا اہلکاروں نے اوکاڑہ کے مختلف مقامات سے چیکنگ کے دوران 21 افرادیوسف مسیح سکنہ 4 فورایل ، غلام نبی سکنہ 48 تھری آر،رشید احمد سکنہ فرید کوٹ، نذیر احمد ، کلیم الرحمٰن ، غلام مرتضیٰ اور محمد طفیل سکنائے دیپالپور ٹاوٴن ،شانی ، عباس ، اسلم اور مشتاق سکنہ سرجا وغیرہ سمیت 11 افراد، شہامند ، مہامنداور محمد علی سکنہ 39 ڈی کو ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکے بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ملزمان کے خلاف الیکٹرک سٹی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 13:37:28

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں