پولیس جب تک حالات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار نہیں ہوجاتی رینجرز نہ جائے،آئی ..
تازہ ترین : 1

پولیس جب تک حالات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار نہیں ہوجاتی رینجرز نہ جائے،آئی جی سندھ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)آئی جی سندھ پولیس اللہ ڈنو خواجہ نے کہاہے کہ پولیس جب تک حالات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار نہیں ہوجاتی رینجرز نہ جائے۔ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے پولیس میں کرپشن پر بھی قابو پانے کا عزم کیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس کو رینجرز کی موجودگی کا فائدہ اٹھاناچاہیئے۔آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس میں کرپشن کی وجہ احتساب نہ ہوناہے۔ مگر پولیس میں کرپشن پر قابو پالیں گے۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 13:29:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں