مشہور اشتہار ”موقع موقع “ بھارتی کھلاڑیوں کے اپنے گلے پڑ گیا

بدھ 16 مارچ 2016 13:22

مشہور اشتہار ”موقع موقع “ بھارتی کھلاڑیوں کے اپنے گلے پڑ گیا

ناگپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16مارچ2016ء ) ورلڈ کپ 2015ء میں ایک بھارتی سپورٹس چینل کی جانب سے بنایا گیا مشہور اشتہار ”موقع موقع “ ا ن کے اپنے ہی کھلاڑیوں کے گلے پڑ گیا ۔

(جاری ہے)

ناگ پور میں نیو زی لینڈ کے خلاف ورلڈ ٹی ٹونٹی کے پہلے مقابلے میں بھارتی شیر اپنے گھر میں ڈھیر ہوئے تو منچلے شائقین نے اپنی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ”موقع موقع “ گانا شروع کردیا اور اس دوران کسی مداح نے اس کی ویڈیو بھی بنا ڈالی ۔