حکومت پنجاب ذہین اور ہونہار طلباء کے لیے انقلابی اقدامات کررہی ہے‘پروفیسر ابرار احمد عابی
بدھ 16 مارچ 2016 13:14
خانیوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ابرار احمد عابی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ذہین اور ہونہار طلباء کے لیے انقلابی اقدامات کررہی ہے اور ان کے لیے مختلف قسم کے سکالرشپس کا اجراء اس کی علم دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے تاکہ ہماری نوجوان نسل آنے والے چیلنجوں کا بھرپور طریقے سے مقابلہ کرسکے ۔
یہ بات انہوں نے گورنمنٹ کالج آف کامرس خانیوال میں منعقدہ پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈز ایوارڈنگ تقریب سے خطاب کے دوران کہی جس کی صدارت پرنسپل کالج ہذا پروفیسر چوہدری محمد عاقب نے کی اس موقع پر چیف انٹرنل آڈیٹر پیف عرفان امجد ‘ ایڈمن آفیسر احمد اسماعیل سمیت طلباء اور والدین کی کثیر تعداد موجود تھی ۔چیف انٹرنل آڈیٹر پیف عرفان امجد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے پیف سکالرشپ کے ذریعے ہونہار اور غریب طلباء کی مالی معاونت کر کے انہیں تعلیم کے حصول میں آسانی پیدا کردی ہے اور حکومت پنجاب نے اس فنڈ کی رقم ایک ارب سے بڑھا کر 16ارب روپے کردی ہے جس سے 1لاکھ 50ہزار طلباء مستفید ہوسکیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.