روی چند رن ایشون ٹوئٹر پر بنگلہ دیشی شائقین سے الجھ بیٹھے

بدھ 16 مارچ 2016 13:11

روی چند رن ایشون ٹوئٹر پر بنگلہ دیشی شائقین سے الجھ بیٹھے

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) بھارتی اسپنرروی چندرن ایشون ٹویٹر پر بنگلہ دیشی شائقین سے الجھ بیٹھے ۔

(جاری ہے)

انھوں نے اپنے انداز میں بنگال ٹائیگرز اومان کے درمیان کو الیفائر میچ پر تبصرہ کیا جو بنگلہ دیشی شائقین کو پسند نہیں آیا اور انھوں نے غصے کا اظہار کیا اب بنگلہ دیشی ٹیم مین راؤنڈ میں جگہ بنا چکی جہاں پر اس کا 23 مارچ کو بنگلور میں بھارت سے مقابلہ ہو گاایشیا کپ میں بنگال ٹائیگرز کو بلو شرٹس نے باآسانی ہرادیا تھا۔

متعلقہ عنوان :