یوم پاکستان ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 20 مارچ سے شروع ہوگی
تازہ ترین : 1

یوم پاکستان ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 20 مارچ سے شروع ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)اسلام آباد ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم پاکستان ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 20 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ ایونٹ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے کھلاڑی شرکت کریں گے یہ چیمپئن شپ 23 مارچ تک جاری رہے گی

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 13:09:53

اپنی رائے کا اظہار کریں