پانچواں آل پاکستان شہید بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال کپ ٹورنامنٹ 25 مارچ سے شروع ہوگا
تازہ ترین : 1

پانچواں آل پاکستان شہید بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال کپ ٹورنامنٹ 25 مارچ سے شروع ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)شہید ذوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال کلب نوڈیرو لاڑکانہ کے زیر اہتمام پانچواں آل پاکستان شہید بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال کپ ٹورنامنٹ 25 مارچ سے شہید رانی سٹیڈیم نوڈیرو لاڑکانہ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح رکن صوبائی اسمبلی خورشید احمد جونیجو کریں گے۔ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلے 26 مارچ کو سیمی فائنل اور فائنل 27 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 13:09:50

اپنی رائے کا اظہار کریں