رنویر سنگھ ٹوئیفا ایوارڈزکے موقع پر امیتابھ بچن کو خراج تحسین پیش کریں گے
تازہ ترین : 1
رنویر سنگھ ٹوئیفا ایوارڈزکے موقع پر امیتابھ بچن کو خراج تحسین پیش کریں ..

رنویر سنگھ ٹوئیفا ایوارڈزکے موقع پر امیتابھ بچن کو خراج تحسین پیش کریں گے

ممبئی۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) اداکار رنویر سنگھ دبئی میں ہونے والے ٹائمز آف انڈیا ایوارڈز(ٹوئیفا)کے موقع پر میگا سٹار ایکٹر امیتابھ بچن کو زبردست خراج تحسین پیش کریں گے۔کوریو گرافر شامیک دیوار نے کہا ہے کہ رنویر امیتابھ بچن کو جو خراج تحسین پیش کریں گے وہ اب تک کا سب سے شاندار خراج تحسین ہو گا جس کو دیکھ کر لوگ عش عش کر اٹھیں گے۔انھوں نے کہا کہ وہ امیتابھ پر فلمائے جانے والے معروف گانوں پر پر فارم کریں گے اور ساتھ میں ان میں اداکاری بھی کریں گے۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 13:07:50

اپنی رائے کا اظہار کریں