ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
تازہ ترین : 1

ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) ملائشین پام آئل کی پیداوار میں کمی کے خدشات کے باعث کے پام آئل کیے مستقبل کے نرخوں (فیوچر ٹریڈینگ)میں اضافہ کا رجحان رہا۔برسا ملائشیا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں خام پام آئل کی مئی کے لئے سپلائی 0.7فیصد اضافہ کے ساتھ2611 رنگیٹ(632 ڈالر)فی ٹن میں طے ہوئی۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 12:26:22

اپنی رائے کا اظہار کریں