بین الصوبائی انڈر17- سرکل کبڈی چیمپئن شپ 18 اپریل سے بنوں میں شروع ہوگی
تازہ ترین : 1

بین الصوبائی انڈر17- سرکل کبڈی چیمپئن شپ 18 اپریل سے بنوں میں شروع ہوگی

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام بین الصوبائی انڈر 17 سرکل کبڈی چیمپئن شپ 17 اپریل سے بنوں میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے آٹھ سپورٹس بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پنجاب، خیبر پختونخواہ، سندھ، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان، فاٹا اور اسلام آباد شامل ہیں اور یہ چیمپئن شپ 20 اپریل تک جاری رہے گی۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 12:22:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں