قائداعظم گریڈ ٹو کرکٹ ٹرافی کا چوتھا مرحلہ کل شروع ہوگا
تازہ ترین : 1

قائداعظم گریڈ ٹو کرکٹ ٹرافی کا چوتھا مرحلہ کل شروع ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم گریڈ ٹو کرکٹ ٹرافی کا چوتھا مرحلہ کل جمعرات سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سٹیڈیم میں کراچی کا مقابلہ ملتان سے ہوگا۔ ڈرنگ سٹیڈیم بہاولپور میں کوئٹہ اور لاڑکانہ کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں سیالکوٹ اور فیصل آباد کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ سپورٹس سٹیڈیم سرگودھا میں آزاد جموں و کشمیر اور ڈیرہ مراد جمالی کی ٹیموں کے درمیان ٹکراؤ ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 12:19:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں