گلوکارہ حمیرا ارشد کے وزن غیر معمولی طور پر اضافہ ، وزن کم کرنے کے لئے جم جوائن ..
تازہ ترین : 1
گلوکارہ حمیرا ارشد کے وزن غیر معمولی طور پر اضافہ ، وزن کم کرنے کے لئے ..

گلوکارہ حمیرا ارشد کے وزن غیر معمولی طور پر اضافہ ، وزن کم کرنے کے لئے جم جوائن کر لیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) گلوکارہ حمیرا ارشد کے وزن غیر معمولی طور پر اضافہ ، وزن کم کرنے کے لئے جم جوائن کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد کے وزن میں 8پونڈ اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد انہوں نے ڈائیٹنگ کے ساتھ جم بھی جوائن کر لیا ہے جہاں وہ مختلف ایکسر سائز کر کے اپنے بڑھتے ہوئے وزن کو کنٹرول کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 12:12:37

اپنی رائے کا اظہار کریں