بالی ووڈ فلم ” او کے جانو“ کی عکسبندی جاری
تازہ ترین : 1
بالی ووڈ فلم ” او کے جانو“ کی عکسبندی جاری

بالی ووڈ فلم ” او کے جانو“ کی عکسبندی جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ اداکار ادیتیہ رائے کپور اور شردھا کپور نئی رومانوی فلم “اوکے جانو”میں جلوہ گر ہوں گے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ” او کے جانو“ کی عکسبندی جاری ہے۔ جس کی ہدایات سعد خان دے رہے ہیں جبکہ کرن جوہر اس کے پروڈیوسر ہیں۔ فلم میں ادیتیہ رائے کپور اور شردھا کپور مرکزی کردار ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ ادیتیہ رائے کپور اور شردھا کپور اس سے قبل فلم عاشقی ٹو میں جلوہ گر ہو چکے ہیں-

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 11:44:59

اپنی رائے کا اظہار کریں