کراچی،پریڈی میں مبینہ مقابلہ،3ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

بدھ 16 مارچ 2016 11:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء ) کراچی کے علاقے پریڈی میں مبینہ مقابلے کے بعد پولیس نے تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزمان شہرہوں ے لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس پارٹی پہنچ گئے جسے دیکھتے ہیں ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ سے تینوں ملزمان زخمی ہو گئے۔ جنہیں بعدازاں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :