تمام افرادکوسیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں،ڈپٹی کمشنر
تازہ ترین : 1

تمام افرادکوسیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں،ڈپٹی کمشنر

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء )ڈپٹی کمشنرریاض محسود نے کہا ہے کہ شہریوں کی سیکورٹی کیلئے تمام ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں تاہم تمام افرادکوسیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے باہر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھماکے کے زیادہ ترمتاثرین سرکاری اہلکارہیں اور بیشتر زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال لایا گیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 11:36:01

اپنی رائے کا اظہار کریں