کراچی ،ڈیفنس میں نامعلوم افرادنے سندھ ہائی کورٹ کے جج کے گھر کے قریب دستی بم پھینک دیا

منگل 15 مارچ 2016 23:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15مارچ۔2016ء) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نامعلوم افراد سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس نذر اکبر کے گھر کے قریب دستی بم پھینک دیا جو پھٹ نہ سکا ۔

(جاری ہے)

منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق نامعلوم افراد نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس نذر اکبر کے گھر کے قریب دستی بم پھینک دیا جو پھٹ نہ سکا اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے بم کو ناکارہ بنا دیا ۔

متعلقہ عنوان :