پاک بھارت ٹاکرا، مشہور "موقع موقع" کا نیا اشتہار جاری

muhammad ali محمد علی منگل 15 مارچ 2016 22:43

پاک بھارت ٹاکرا، مشہور "موقع موقع" کا نیا اشتہار جاری
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء) پاک بھارت ٹاکرا کیلئے مشہور "موقع موقع" کا نیا اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ 19 مارچ کو کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس میچ کیلئے دونوں ملکوں کے کرکٹ شائقین کیساتھ ساتھ میڈیا کی جانب سے بھی خوب جوش و خروش دکھایا جا رہا ہے۔ پاک بھارت ٹاکرے کی مناسبت سے بھارتی اسپورٹس چینل کی جانب سے گزشتہ سال ورلڈکپ کے موقع پر پیش کیا جانے والا " موقع موقع" نئے انداز سے دوبارہ پیش کیا گیا ہے۔ اس اشتہار میں کیا کہا جا رہا ہے؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :