شیخ رشید کا پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کیلئے عمران خان کے ہمراہ کولکتہ جانے ..
تازہ ترین : 1
شیخ رشید کا پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کیلئے عمران خان کے ہمراہ ..

شیخ رشید کا پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کیلئے عمران خان کے ہمراہ کولکتہ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی، شیخ رشید نے پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کیلئے عمران خان کے ہمراہ کولکتہ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ منگل کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالا میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کر کے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان عوامی مسلم لیگ کے مطابق شیخ رشید احمد نے پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کیلئے عمران خان کے ہمراہ کولکتہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 22:32:39

اپنی رائے کا اظہار کریں