چکوال میگا فیملی فیسٹول کی تمام تر تیاریاں عروج پر ہیں
منگل 15 مارچ 2016 21:46
چکوال ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) چکوال میگا فیملی فیسٹول کی تمام تر تیاریاں عروج پر ہیں اور سٹال بکنگ پر تیزی سے کام جاری ہے۔انعامات سے بھر پور یہ فیسٹول 22 سے 27مارچ کمیونٹی سنٹر میں انعقاد پزیر ہو گا جس میں ملک بھر سے نامور شخصیات اس ایونٹ میں شرکت کریں گی۔
(جاری ہے)
اور ملک کے مشہور گلوکار اس فیسٹول میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
فیسٹول میں شرکت کے لیے ٹکٹ کی فروخت باقائدہ شروع ہو چکی ہے،راحت بیکرز،جاپان الیکٹرونکس اور عمر الیکٹرانکس پر ٹکٹس دستیاب ہیں۔چکوال چیمبر آف کامرس کے بانی قاضی محمد اکبر اور صدر خواجہ عارف یوسف نے کہا ہے کہ پہلی صنعتی نمائش کے مقابلے امسال زیادہ بھرپور صنعتی نمائش سے پورے ضلع چکوال کا صنعتی تشخص ابھر کر سامنے آئے گا۔مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.