صاف کراچی مہم کے اگلے مراحل میں شہر کی مختلف یوسیز سے روزانہ کی بنیاد پر 7ہزار ٹن کچرا اٹھائیں گے ، ڈاکٹر فاروق ستار
سندھ حکو مت نے کراچی کو تبا ہ کر دیا ہیں کر اچی کے نو منتخب چیئر مین وائس چیئر مین بغیر اختیارات کے کر اچی کے عوام کے مسائل حل کر رہے ہیں ، وسیم اختر
منگل 15 مارچ 2016 21:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ صاف کراچی مہم کے اگلے مراحل میں شہر کی مختلف یوسیز سے روزانہ کی بنیاد پر 7ہزار ٹن کچرا اٹھائیں گے اورکراچی کے منتخب میئر ، ڈپٹی میئر اور چیئرمینوں کو اختیارات ملنے کے بعد شہر کوصفائی و ستھرائی کا اچھا اور مربوط نظام دینگے ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے صاف کراچی مہم کے پانچویں روز ڈسٹرکٹ ساؤتھ رنچھوڑ لائن کی یوسی 20میں صحافیوں کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین، حق پرست اراکین اسمبلی اور صفائی مہم میں مصروف رضاکاروں کی بڑی تعداد بھی ان کے ہمراہ تھی ۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاکہ شہریوں سے اپیل کی کہ وہ صفائی مہم کے دوران اپنے گھروں اور دکانوں کا کچرا تھیلوں میں ڈال کر باہر رکھیں تاکہ صفائی مہم میں مصروف رضاکار ہو کچرا اٹھا کر ٹھکانے لگا سکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.