سوشل میڈیا پر احمد شہزاد کی فینٹسی ٹیم نے دھوم مچا دی
منگل 15 مارچ 2016 20:37
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز بھارت میں ہوگیا ہے جس کا جنون کرکٹ دیوانوں پر ہی نہیں اسٹار اوپنر احمد شہزاد پر بھی سوار ہو گیا ہے، اپنی فینٹسی ٹیم میں وہاب ریاض کو بھی شامل کر لیا اور شاہد آفریدی کو ٹیم کیپٹن ہونے کے باعث شامل کر لیا۔
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی خبروں نے دھوم مچا دی، احمد شہزاد کی فینٹسی ٹیم جاننے کے لئے سب دھڑا دھڑ وِزٹ کرنے لگے۔
قومی اوپنر نے اپنی خیالی ٹیم میں کیوی، افریقی اور بھارتی بلے بازوں کو شامل کیا۔ پی ایس ایل میں احمد شہزاد کو "آل آؤٹ" کرنے والے باؤلر وہاب ریاض نے بھی ان کے دل میں جگہ بنا لی اور اسٹار کھلاڑی نے بوم بوم کی انٹری کا راز بھی بتایا۔ کرکٹ بخار سب پر چڑھتا جا رہا ہے، جس میں آنے والے دنوں میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.