ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں (کل)ہونیوالے پاک بنگلہ دیش میچ پر کروڑوں کا جوا ء لگ گیا

منگل 15 مارچ 2016 20:33

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں (کل)ہونیوالے پاک بنگلہ دیش میچ پر کروڑوں کا جوا ..

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں (کل)بدھ کو پاک بنگلہ دیش میچ پر کروڑوں کا جوا ء لگ گیا بکیوں نے اپنی تجوریوں کے منہ کھول دئیے مدینہ ٹا ؤن ،پیپلز کا لو نی ،جناح کا لونی اور ما ڈل ٹا ؤن کے علا قعے جو ئے کی انٹر نیشنل منڈی بن گئے تفصیلات کے مطا بق کل بروزبدھ بھارت میں ہو نے والے ٹی 20ورلڈ کپ سلسلہ میں پا ک بنگلہ دیش میچ میں کروڑوں کا جوا ء لگ گیا دو نوں ٹیموں کا ریٹ ففٹی 50پو لیس کی ناک تلے مدینہ ٹا ؤن ،پیپلز کا لو نی ،جناح کا لونی اور ما ڈل ٹا ؤن کے علا قعے جو ئے کی انٹر نیشنل منڈی بن گئیبکیوں نے اپنی تجوریوں کے منہ کھول دیئے پہلے بھی میچوں پر جو ئے نے کئی گھر اجڑ چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :