پولیس مقابلہ ، ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فایرنگ سے ہلاک
تازہ ترین : 1

پولیس مقابلہ ، ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فایرنگ سے ہلاک

پتو کی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 15 مارچ۔2015ء) آدھن روڈ پر مبینہ طور پر داکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونیوالا ڈکیتی کی چودہ وارداتوں میں مطلوب تھا ۔ پولیس کے مطابق ایس ڈی پی او علی اختر انصاری اورایس ایچ او محمد شاہد رفیق کو اطلاع ملی تھی کہ بھائی کور ٹ کے ڈاکو ملک عد نان اقبال نے آدھن روڈ پر اپنے ساتھی ڈاکو ؤ ں کے ہمراہ ناکہ لگا کر عوام کو لو ٹ رہے ہیں، جب پو لیس نے چھاپہ مار ا تو ڈاکو ؤ ں نے فائر نگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں ساتھی ڈاکو ؤ ں کا فائر ملک عدنان کو لگا جس سے و ہ ہلاک گیا جبکہ باقی ڈاکو اند ھیر ے میں فرار ہو گئے۔ تھانہ سٹی نے مقد مہ درج کر کے نعش ور ثا کے حو الے کر دیا جنہو ں نے اسے سپر د خاک کر دیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 20:14:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں