ورلڈ ٹی ٹونٹی ، بھارت نیوزی لینڈ کو ہرانیکی صورت میں نئی تاریخ رقم کریگا
تازہ ترین : 1
ورلڈ ٹی ٹونٹی ، بھارت نیوزی لینڈ کو ہرانیکی صورت میں نئی تاریخ رقم کریگا

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، بھارت نیوزی لینڈ کو ہرانیکی صورت میں نئی تاریخ رقم کریگا

ناگپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے افتتاحی میچ آج بھارت نیوزی لینڈ کو ہرانے کی صورت میں نئی تاریخ رقم کرے گا ۔ دونوں ممالک کے مابین اب تک 4ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جا چکے ہیں اور تمام میچز میں کیویز نے بھارتی سورماؤں کو دھول چٹائی ہے ، ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک میں نیوزی لینڈ واحد ٹیم ہے جو اب تک بھارت سے کوئی ٹی ٹونٹی مقابلہ نہیں ہاری تاہم اگر آج بھارت جیتنے میں کامیاب ہوتا ہے تو کیویز اس اعزاز سے محروم ہوجائیں گے ۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 18:49:42

اپنی رائے کا اظہار کریں