ورلڈ ٹی ٹونٹی ،نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ
تازہ ترین : 1
ورلڈ ٹی ٹونٹی ،نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا ..

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

ناگپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے افتتاحی مین راؤنڈ مقابلے میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ نیوزی لینڈ نے بولٹ ، ساؤتھی اور میکلینگھن کی جگہ نیتھن میکولم ، مائیکل سینٹر اور ا ش سوڈھی کو ٹیم میں شامل کیا ہے جبکہ بھارت نے ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی فائنل جیتنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 18:35:04

اپنی رائے کا اظہار کریں