کرنسی اسمگلنگ اورمنی لانڈرنگ میں ملوث ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے ..
تازہ ترین : 1

کرنسی اسمگلنگ اورمنی لانڈرنگ میں ملوث ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 15 مارچ۔2015ء) کرنسی اسمگلنگ اورمنی لانڈرنگ میں ملوث ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔فرحت نواز لودھی ایڈووکیٹ نے کسٹم کی طرف سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ ایان علی کے خلاف ٹرائل چل رہاہے، ایان علی ملک سے باہر گئیں تو واپس نہیں آئے گی جس سے ٹرائل متاثرہوگا، اس لیے ای سی ایل سے نام نکالنے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 17:34:29

اپنی رائے کا اظہار کریں