بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کے سربراہ نے نیویارک کے فیڈرل ریزرو بینک سے بنگلہ دیش کے دس کروڑ ڈالر کی سائبر چوری کے معاملے پر استعفیٰ دے دیا
ذیشان حیدر منگل 15 مارچ 2016 17:33
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 15 مارچ۔2015ء) بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کے سربراہ نے نیویارک کے فیڈرل ریزرو بینک سے بنگلہ دیش کے دس کروڑ ڈالر کی سائبر چوری کے معاملے پر استعفیٰ دے دیا ہے۔عطیع الرحمان نے اپنا استعفی ملک کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سونپا۔امریکی بینک سے نامعلوم سائبر چوروں نے بنگلہ دیشی بینک کے پیسے فروری میں چوری کیے تھے تاہم عطیع الرحمان نے حکومت کو بروقت نہیں بتایا۔
وزیر خزانہ اے ایم اے موہتھ نے بتایا کہ انھیں اخبار میں شائع رپورٹ سے اس بات کا علم ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک کے اہلکاروں نے بتایا کہ اس چوری میں شامل گینگ نے چوری شدہ دستاویزات کا استعمال کرتے ہوئے نقد رقم کی منتقلی اس طرح کی جیسے وہ جائز ہو۔اگر ان کی تمام درخواستیں قبول ہو جاتی تو وہ بغیر کسی مدافعت کے تقریباً ایک ارب ڈالر لے کر اڑ جاتے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھائی کا کیٹ مڈلٹن کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
-
سورج گرہن،امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثربدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا
-
بھارت،کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.