وینزویلا ، سونے کی کان کے پاس قتل عام کے بعد لاپتہ 21 لوگوں میں سے 14 کی لاشیں برآمد

منگل 15 مارچ 2016 17:16

اراس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) وینزویلا کے جنوبی جنگلا تی علاقے میں سونے کی کان کے پاس ہونے والے قتل عام کے بعد21 افراد میں سے 14 کی لاشیں برآمد کرلی گئیں ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابقوینزویلا کے جنوبی جنگلا تی علاقے میں سونے کی کان کے پاس ہونے والے قتل عام کے بعد ایک ہفتے سے زیادہ وقت سے غائب 21 کان کنوں میں سے 14 لوگوں کی لاشیں ملی ہیں۔ایک سرکاری افسر نے بتایا کہ یہ لاشیں پانچ میٹر گہرے گڈھے میں دفن پائی گئیں۔چیف پرازیکیوٹر لوئس اورٹیگو نے ایک دن پہلے اسی چینل سے بات چیت میں کہا تھا کہ تفتیش کار اب بھی جرم کے اسباب کا پتہ لگا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :