حلقہ پی ایس 76 دادو کے ضمنی الیشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالعزیز جونیجو کی ..
تازہ ترین : 1

حلقہ پی ایس 76 دادو کے ضمنی الیشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالعزیز جونیجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 76 دادو سے پیپلز پا رٹی کے ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدوار عبدالعزیز جونیجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے عبدالعزیز جونیجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن منگل کو جاری کیا گیا۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 17:06:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں